سٹی42: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کےبہنوئی چودھری جاویدچٹھہ انتقال کرگئے۔
سینئیر سیاستدان چوہدری جاوید چٹھہ احمد پور چٹھہ میں اپنے آبائی گھر میں مقیم تھے۔ چوہدری جاوید چٹھہ کا جنازہ کل دوپہر 2 بجے احمد نگر چٹھہ وزیر آباد میں ہو گا۔
ق لیگ کے مرکزی صدر چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی وہدری جاوید چٹھہ کی ایک بیٹی اور کوچہری شجاعت کی بھانجی پنجاب اسمبلی کی رکن بھی رہی ہیں۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد 2017 میں بھارت میں علاج کے دوران انتقال کر گئی تھیں۔