ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری، نئے سکالرشپ پروگرام کیلئےدرخواستیں طلب

طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری، نئے سکالرشپ پروگرام کیلئےدرخواستیں طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے نئے داخل ہونے والے انڈرگریجوایٹ طلبہ سے وزیراعلیٰ ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت درخواستیں طلب کر لی ہیں.

جی سی یونیورسٹی نےطلباسےدرخواستیں طلب کی ہیں،درخواستیں وزیراعلیٰ ہونہار سکالرشپس پروگرام کے تحت طلب کی گئیں ہیں۔

ماہانہ ساڑھے 3 لاکھ روپے سے کم آمدن والے طلبا اس اسکالرشپ کے لیے اہل ہوں گے، جبکہ اہل طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔

درخواستیں 26 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔