لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کا چارج سنبھال لیا

ISPR
کیپشن: ISPR
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی

  لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔

واضح رہےکہ اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی تعینات تھے اور اب ان کی جگہ سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نیا ڈی جی تعینات کیا گیا ہے۔