ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پی سی بی کا سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین پی سی بی کا سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے  سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا 
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا اقبال قاسم اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار  کیا ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی 
محسن نقوی نے دعا دیتے ہوئے کہا اللہ تعالٰی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے، آمین ،