سٹی42:شہرلاہور کاموسم کروٹ بدلنے لگا،شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ تک جانےکاامکان۔
تفصیلات کےمطابق شہر کاموسم خشک اور گرم،جبکہ دھوپ کے تیز ہوتے ہی گرمی کےاحساس میں اضافہ ہوگیا،درجہ حرارت31سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوامیں نمی کاتناسب 31 فیصداورہوا کی رفتار7کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آئندہ24گھنٹوں ک میں شہر کازیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان اور بارش کےحوالے سے فل وقت کوئی پیش گوئی نہیں کی گئی ۔