نواز شریف کے ترقیاتی کاموں کی مثال نہیں ملتی: مریم نواز

 نواز شریف کے ترقیاتی کاموں کی مثال نہیں ملتی: مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) مریم نواز نے بہاولپور جاتے ہوئے لاہور ملتان موٹروے کی ویڈیو بنا کر ٹویٹرپر شیئرکردی، اپنے والد میاں نوازشریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ملتان موٹروے، ماشااللہ میاں نواز شریف کے ترقیاتی کاموں کی مثال نہیں ملتی۔

 نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سابق وفاقی وزیر اور لیگی رہنما بلیغ الرحمان سے ان کی اہلیہ اور بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے براستہ لاہور ملتان موٹروے بہاولپور روانہ ہوئیں تو موٹروے کی ویڈیو بنا کر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھاکہ پشاور کراچی موٹروے کا لاہور ملتان موٹر وے ماشاءاللہ، میاں نوازشریف نے بطور وزیراعظم عوامی فلاح وبہبود کیلئے کام کیا جس کی مثال نہیں ملتی۔
 
 
 

Shazia Bashir

Content Writer