ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید کے پہلے روز ملک بھر میں حادثات سینکڑوں سے تجاوز کر گئے

عید کے پہلے روز ملک بھر میں حادثات سینکڑوں سے تجاوز کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: عید کے پہلے روز ملک بھر میں حادثات سینکڑوں سے تجاوز کر گئے ہیں۔

ترجمان کے مطاابق عید کے پہلے دن ملک بھر میں مجموعی طور پر 322 حادثات ہوئے، جن میں 420 افراد زخمی جبکہ 3 افراد جاں بحق ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  اس دوران فائر اینڈ ریسکیو سروسز کو 47 فائر کالز موصول ہوئیں، جن پر فوری کارروائی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور میں 14 فائر ایمرجنسیز رپورٹ ہوئیں۔

مزید برآں، ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 12 ہزار سے زائد ریسکیو اہلکار ڈیوٹی پر متحرک رہے اور عوام کی مدد میں مصروف عمل تھے۔