ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی:گیس لیکج کے باعث دھماکہ،خواتین اوربچوں سمیت8 افرادزخمی

کراچی:گیس لیکج کے باعث دھماکہ،خواتین اوربچوں سمیت8 افرادزخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (اسامہ ملک)کراچی میں  گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دوخواتین اوربچوں سمیت8 افرادزخمی ہوگئے۔
دھماکاپی آئی بی کالونی نفیس آباد میں گھر کی تیسری منزل پرہواجس کے نتیجے میں گھرکی دیوار گر گئی۔
پولیس اورریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 گھر کی دیوارٹوٹنےکے باعث ملبہ گرنے سےکچھ بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔