سنی اتحاد کونسل کے احمد خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے

 سنی اتحاد کونسل کے احمد خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم کمبو  : اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رکن صوبائی اسمبلی احمد خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا. 

 اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. اسپیکر کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کا فوری اطلاق ہوگیا ہے. 

احمد خان پی پی 87 میانوالی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے, جس کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے احمد خان کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تھا۔