ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
کیپشن: باولنگ کوچ ایشلے نوفکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس ۔


تفصیلات کے مطابق چئیرمین  پاکستان کرکٹ بورڈ  ( پی سی بی) محسن نقوی نے  قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ  کے والد کے انتقال پر ایشلے نوفکی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار  کیا ہے ۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس غم کے موقع پر سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔