سٹی 42: ایبٹ آباد لوہر گلیات میں سیاحوں کی کوسٹر کو حادثہ پیش آگیا
ایبٹ آباد حادثہ میں بچوں خواتین سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے ، سیاح ہری پور سے گلیات سیر تفریح گئے
واپسی پر گاڑی خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی اور سیفٹی دیوار سے جا لگی
Stay tuned with 24 News HD Android App