ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب؛اسحاق ڈارکا اعلان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب؛اسحاق ڈارکا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا 

 نائب وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اجلاس ایران کی درخواست پر، پاکستان، چین اور روس کی حمایت سے بلایا گیا,

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک کے وقت کے مطابق آج دوپہر کو منعقد ہو رہا ہے۔