ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر دفاع خواجہ آصف کی نہر میں ڈبکیاں ،مینگو پارٹی کا بھی مزہ لیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کی نہر میں ڈبکیاں ،مینگو پارٹی کا بھی مزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے  گزشتہ سالوں کی طرح آج بھی موترہ نہر پر  نہانے پہنچ گئے ،  وزیر دفاع سخت ترین گرمی میں نہر میں نہانے پہنچے۔

 وزیر دفاع کے ساتھ انکے قریبی ساتھی اور لیگی کارکن بھی نہر کے ٹھنڈے پانی  میں نہائے اور  خوب انجوائے کیا۔اس موقع پر مینگو پارٹی کا بھی اھتمام کیا گیا تھا۔

مینگو پارٹی میں  خواجہ آصف کے ساتھ ممبر پنجاب اسمبلی منشاء اللہ بٹ ،وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز شاھد کگھ انکے قریبی ساتھی اور لیگی کارکن بھی شریک تھے۔

وفاقی وزیر دفاع نے ساتھیوں اور کارکنوں کے ساتھ مینگو پارٹی کا بھرپور مزہ لیا۔