ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ہوم اکنامکس یونیورسٹی:انٹرمیڈیٹ کےداخلوں کےشیڈول میں توسیع

 ہوم اکنامکس یونیورسٹی:انٹرمیڈیٹ کےداخلوں کےشیڈول میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:ہوم اکنامکس یونیورسٹی نےانٹرمیڈیٹ کےداخلوں کےشیڈول میں توسیع کردی.

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کیلئے28جولائی آخری تاریخ مقرر  کر دی،امیدوارہوم اکنامکس یونیورسٹی کےآن لائن ایڈمیسن پورٹل پردرخواستیں جمع کراسکتےہیں۔

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں ایف ایس سی پری انجینئرنگ، پری میڈیکل میں داخلے ہونگے،ایف اےہوم اکنامکس، جنرل سائنس ،آئی سی ایس، آئی کام میں داخلے کیے جا رہے ہیں،طالبات پنجاب بینک، فرسٹ ویمن بینک اورموبائل ایپ کےذریعےداخلہ فیس جمع کراسکتی ہیں۔

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے آن لائن پورٹل کی تفصیلات ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔