ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کے لئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

Weather update, city42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آج رات    کشمیر، گلگت بلتستان،   اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار میں  آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  کا امکان ہے  جبکہ   پنجاب،  شمال مشرقی  اور جنوبی بلو چستان میں  آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  خیبر پختونخوا اور سندھ میں  آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمات کی پیشین گوئی کے مطابق آج شب  کشمیر،شمال مشرقی پنجاب،   خطۂ پوٹھوہار ،اسلام آباد میں  موسلادھار   بارش کی توقع ہے۔

 بالائی خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی و جنوبی بلو چستان اور سندھ میں بھی  موسلادھار   بارش کا امکان ہے۔