ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم نوازشریف کا اہم بیان 

نواز شریف،سابق وزیراعظم،لندن،سٹی42
کیپشن: نواز شریف،فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان گزشتہ پانچ سالوں سے مشکلات میں ہے ہم سب کو ملک کر ملک کو مشکلات سے نکالنا ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنا ہوگی۔انہوں نے قوم سے اپیل کی ہے کہ قوم بھی ملک کی ترقی کیلئے دعا کرے۔