دو سابق ارکان اسمبلی کی ن لیگ میں واپسی   

Pmln,members,returned,party,City42
کیپشن: Pmln flag,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کو سیاسی میدان میں بڑی کامیابی مل گئی،دو سابق ارکان اسمبلی کی پارٹی میں واپسی ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجرات سے سابق ارکان اسمبلی ملک حنیف اعوان اور ملک جمیل کی ن لیگ میں واپسی ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے ملک حنیف اعوان اور ملک جمیل نے ملاقات بھی کرادی گئی ،اس موقع عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے، ملاقات میں ن لیگ کو گجرات میں مزید مضبوط کرنے اور مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔