ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

سابق ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی.

مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، سابق وزیر آزاد جموں کشمیر مشتاق منہاس، مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے صدر رانا غلام قادر اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر سابق ممبر قانون ساز  اسمبلی راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ۔