ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیرا کوٹ: سرکاری پول سے تاریں چوری کرنے والے 2 چور گرفتار

شیرا کوٹ: سرکاری پول سے تاریں چوری کرنے والے 2 چور گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : ڈولفن سکواڈ کی پیشہ ور چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، شیرا کوٹ سرکاری پول سے تاریں چوری کرنے والے 2 چور گرفتار کرلیے گئے ۔ 

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزمان سیمی گھاٹی سے پی ٹی سی ایل پول سے سرکاری تاریں چوری کرتے تھے۔ ڈولفن ٹیم کی جانب سے 15 کال پر فوری ایکشن لیا گیا اورع ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے گئے ۔ 

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے کٹر بلیڈ، چوری شدہ تاریں اور رکشہ برآمد ہوا ۔ ملزمان اسد، علی کو چوری شدہ سامان سمیت تھانہ شیرا کوٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔