ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگ کا عوامی رابطہ مہم میں مریم نواز کو متحرک کرنیکا فیصلہ

ن لیگ کا عوامی رابطہ مہم میں مریم نواز کو متحرک کرنیکا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (علی اکبر) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے عوامی رابطہ مہم میں مریم نواز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نئے سال کیساتھ ہی پارٹی کو رابطہ عوای مہم تیز کرنے کی ہدایات جاری کردیں، (ن)لیگ ملک بھر میں عوامی اور ورکرز کنونشن کے انعقاد کرے گی، کنونشن میں خطاب کیلئےمریم نواز کا نام بھی مقررین میں شامل کیا گیا ہے جبکہ عوامی رابطہ مہم اور ورکرز کنونشن سے خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، امیر مقام، مریم اورنگزیب، مشاہد اللہ خان، سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز کی شرکت کا حتمی فیصلہ کنونشن کی تاریخوں کے بعد ہو گا۔

Sughra Afzal

Content Writer