ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلعی انتظامیہ اور لاہور ریسلنگ کے اشتراک سے جشن آزادی دنگل کل ہوگا

ضلعی انتظامیہ اور لاہور ریسلنگ کے اشتراک سے جشن آزادی دنگل کل ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ضلعی انتظامیہ اور لاہور ریسلنگ کے اشتراک سے جشن آزادی دنگل کل ہوگا۔
چوہدری ارشد ستار ،مہر اکرم عرف کالا پہلوان شہباز شریف سٹیڈیم چائنہ سکیم میں دنگل کی نگرانی کرینگے۔مہر اکرم عرف کالا پہلوان ہر کشتی کے فاتح پہلوان کو نقد انعامات سے نوازیں گے
فرید علی پہلوان، مہر وقاص، ببا پہلوان،سونا چاندی،جہان خان ، وحید قینچی والا معاونت کریں گے۔ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز ، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شہباز مہمان خصوصی ہوں گے۔
کالا پہلوان نے سرکاری سطح پر جشن آزادی دنگل کے انعقاد پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔