ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کی لاش برآمد

چوہنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عا بد چو دھری: چوہنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل قاسم انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں تعینات ہے، جبکہ شبہ ہے کہ قاسم نشہ کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کردی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی اصل وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوگا۔