چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کردی

 چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بٹگرام میں ایک طرف چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے، دوسری طرف محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ بٹگرام میں رات میں بارش کا 30 فیصد تک امکان ہے،رات 8 بجے تک بارش کا امکان 45 فیصدہے،رات 10 بجے بارش کا امکان 60 فیصد تک ہو جائے گا۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ جمعے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا،بٹگرام میں اس وقت مطلع جزوی ابرآلود ہے۔