لاہور بورڈ نے جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور بورڈ نے جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کردیا
کیپشن: ٖFile photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور بورڈ نے جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کردیا, امتحانات میں کامیا بی کا تناسب 49.60فیصد رہا,سالانہ امتحان میں 295121 امیدواران نے شرکت کی۔
تفصیلا ت کے مطا بق مذکورہ امیدواروں میں153966لڑکیاں ،141155 لڑکے شامل تھے،جبکہ ان میں سے 94888پرائیویٹ ،2000233ریگولر امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی تھی۔
اس کے علا وہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پراپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں ،امیدوار رولنمبر 80029 پر بھیج کر بھی رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔