(عثمان خادم)شہر میں بارش کے بعد جل تھل ہوگیا۔ مون مارکیٹ، اقبال ٹاؤن، مسلم ٹاؤن، پنجاب یونیورسٹی سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔
آسمان پر گھٹائیں چھا گئیں، دوپہر میں شدید گرمی کے بعد ہلکی بارش شروع ہوگئی۔ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، بارش کے بعد شہر میں حبس کا راج ہے۔
کیپشن: Rain,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App