ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شرح سودکتنی؟سٹیٹ بینک نے  مانیٹری پالیسی جاری کردی  

سٹیٹ بینک،شرح سود،مانیٹری پالیسی،سٹی42
کیپشن: State bank,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود  15 فیصد پر برقرار رکھا ہے، مہنگائی کی صورتحال توقعات کے مطابق ہے، شرح سود میں اضافہ دیگر ایمرجنگ مارکیٹس سے مطابقت رکھتا ہے۔

اعلامیے کے مطابق بیرونی دباؤ اور روپے کو استحکام دینے کیلئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو روکا جائے۔