ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کےامتحانی مواقع 4 سے بڑھا کر 6 کردئیے

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کےامتحانی مواقع 4 سے بڑھا کر 6 کردئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پنجاب میں طلباء کیلئے امتحانی مواقع بڑھا دیئے گئےمیٹرک اور انٹر کے طلبا کو اضافی چانس دینے کا فیصلہ امتحانی مواقع 4 سے بڑھا کر 6 کر دیئے گئے۔

تعلیمی بورڈز کے مطابق تعلیمی میدان میں طلباء کیلئے بڑا ریلیف کا فیصلہ کیا گیا ہے طلباء 4 سال کے اندر 6 مرتبہ امتحان دے سکیں گےاضافی چانسز کا اطلاق تمام بورڈز اور گروپس پر ہوگا میٹرک، انٹر اور او اے لیول کے طلبہ بھی مستفید ہوں گے۔

حکام کے مطابق اضافی مضامین دینے والے امیدوار بھی پالیسی میں شامل ہیں جبکہ طلباء کو موجودہ سلیبس کے تحت ہی امتحان دینا ہوگا