ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بنک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی

سٹیٹ بنک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔

ایک بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کےلیے اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں جس سے ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں قانونی اور منظم سرگرمیوں کی راہ ہموار ہوگی۔

بلال بن ثاقب نے مزید کہا کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی ہے۔