نواز شریف دورہ چین کیلئے روانہ ہو گئے

Nawaz Sharif, City42 ,China
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف  چین کے دورے پر روانگی کے لئے جاتی امرا رائیونڈ سے ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہو گئے۔ 

نمسلم لیگ نون کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف 5 دن  کیلئے چین جا رہے ہیں۔

 پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف چین کے دورے کے دوران  وہاں کی اہم کاروباری، سرکاری اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔