ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدرِ مملکت نے مختلف اہم قانونی بلز اور سرکاری سمریوں کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت نے مختلف اہم قانونی بلز اور سرکاری سمریوں کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف اہم قانونی بلز اور سرکاری سمریوں کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز) بل 2026 کی منظوری دے دی گئی، ماحولیاتی تحفظ کے اس اقدام کو سینیٹر شیری رحمان نے پیش کیا تھا۔

صدرِ مملکت نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر (ترمیمی) بل 2026 کی بھی منظوری دے دی۔

صدر نے گورنر سندھ کی 21 مئی تا 03 جون 2026 بیرونِ پاکستان رخصت کی منظوری بھی دے دی۔