ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جنوبی وزیرستان لوئر میں ایک روزہ دفعہ 144 نافذ

 جنوبی وزیرستان لوئر میں ایک روزہ دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

 اس ضمن میں جاری ہونے والے نوٹیکیشن کے مطابق وانا میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ رہے گا۔

 وانا کے مختلف علاقے تیارزہ، کرب کوٹ، عزیز آباد چوک، درگئی، توئی خلہ گل کچ جانے والے راستے بند رہیں گے۔