ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود انتقال کر گئے

جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسن علی:جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود انتقال کر گئے.

میاں مقصود پیپلز پارٹی لاہور کی آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر مجید غوری کے سُسر تھے.

میاں مقصود کی نماز جنازہ آج نماز عصرکےبعد منصورہ میں ادا کی جائے گی.