ویب ڈیسک: تحریک انصاف کی رہنما شری مرزای کی گرفتاری کا معاملہ ،تحریک انصاف کی خواتین کا احتجاج ۔
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی خواتین نے گارڈن ٹاؤن روڈ بلاک کر دیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کو فوری رہا کیا جائے ورنہ جو احتجاج چئیرمین کی کال کے بعد شروع ہونا ہے وہ آج ہی شروع ہو جائے گا.
اگر ڈاکٹر شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو جو احتجاج چئیرمین کی کال کے بعد شروع ہونا ہے وہ آج ہی شروع ہو جائے گا. pic.twitter.com/SKSBgySrtT
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) May 21, 2022
ڈاکٹر شیریں مزاری @ShireenMazari1 کی بہیمانہ گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف نے پورے ملک میں احتجاج کی کال دی ہے، کارکنوں سے گزارش ہے آج شام سات بجے پورے ملک میں اپنی مقامی قیادت کی ھدایات کی روشنی میں احتجاج کیلئے باہر نکلیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 21, 2022