محسن نقوی کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے  ملاقات، سیاسی امور پرمشاورت

محسن نقوی کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے  ملاقات، سیاسی امور پرمشاورت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے  ملاقات ہوئی۔ 

ذرائع کے طابق ملاقات میں دونوں کے درمیان ملکی داخلی سیکیورٹی صورت حال  اور سیاسی امور پر مشاورت ہوئی۔ اس کے علاوہ سینیٹ انتخابات اور ایپکس کمیٹی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔