ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری

رمضان المبارک میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے۔

 صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق پرائمری سکولوں کی پہلی شفٹ صبح ساڑھے 7 بجے سے دن 12 بجے تک ہوگی جبکہ دوسری شفٹ 12 بج کر 45 منٹ سے 4 بج کر 45 منٹ تک ہوگی۔

سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کے اوقات صبح ساڑھے 8 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے، جمعہ کے روز سکولز کے اوقات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 10 بجے تک ہوں گے۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر