ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف سے رانا مشہود کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف سے رانا مشہود کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیپشن: City42- Shahbaz Sharif
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف سے لیگی رہنما رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی، جس میں ملکی  سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں لیگی رہنما رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کیساتھ ساتھ سندھ میں ہونیوالی مسلم لیگ (ن) کی تنظیم سازی کے حوالے سے رانا مشہود احمد خان نے بریفنگ دی۔

اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ (ن) لیگ نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور آج بھی ملک کی سب سے مقبول جماعت مسلم لیگ (ن) ہے،  موجودہ حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کے باعث عوام مسلم لیگ (ن) کا دور یاد کر رہے ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer