پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
پی ایس ایل، پشاور زلمی نے ہدف پورا کرتے ہوئے کراچی کنگز سے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کرکٹ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کا میدان سج گیا، پی ایس ایل تھری  کے دوسرے پلے آف میچ میں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی فائنل تک رسائی کے لئے کراچی کنگز سے ٹکرائی۔پشاور زلمی  نے کمال کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز آمنے سامنے آئے۔تیسرا پلے آف پشاور زلمی نے جیت کر پی ایس ایل تھری کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

 

میچ بارش سے متاثرہونے کے سبب تاخیر کا شکار ہونے کے بعد  شروع ہورہا ہے ۔ کراچی کنگز کے قائمقام کپتان محمد عامر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔میچ 16، 16 اوورزفی اننگز تک محدود کیا گیاہے۔

دونوں ٹیمیں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے سر توڑ کوششیں کریں گی۔ اس میچ کے لیے کراچی کنگز کپتان محمد عامر ہوں گے جبکہ پشاور زلمی کی کمان ڈیرن سیمی کے ہاتھ میں ہو گی۔

پشاور زلمی کی بیٹنگ کے بعد کراچی کنگز نے بے مثال اننگز کا آغاز کیا ،پہلے ہی اوور میں ا یک وکٹ کے نقصان پر13 رنز بنا لیے ہیں۔ کنگز کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین مختار احمد تھے جو ایک رن بناکر ثمین گل کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

4اوور میں ا یک وکٹ کے نقصان پر25 رنز بنا لیے ہیں۔

6 اوور مکمل ہونے کے بعد کراچی کنگز نے 51 رنز بنالیے ہیں جبکہ اب تک ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔

8 اوور مکمل ہونے کے بعد کراچی کنگز نے 69 رنز بنالیے ہیں جبکہ اب تک ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔

10 اوور میں  کراچی کنگز نے 88رنز بنالیے ہیں جبکہ اب تک  ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔

12 اوور میں  کراچی کنگز نے 110رنز بنالیے ہیں جبکہ اب تک  ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔بابر اعظم نے اپنی وکٹ برقرار رکھئے ہوئے 38گیندوں پر 55رنز بنا لیے۔

14 اوور میں  کراچی کنگز نے 128رنز بنالیے ہیں، جبکہ اب تک  ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔ جوسف لیام ڈینی نے 39گیندوں پر 58 رنز بنا لیے۔

14 اوور میں  کراچی کنگز نے ایک  وکٹ کے نقصان پر 130رنز بنالیے ہیں، جوسف لیام ڈینی اور بابر اعظم اپنی اپنی ففٹی کر لی ۔

پشاور زلمی ن 13 رنز سے جیت گئی اور  جبکہ   کراچی کنگز 157رنز بنا سکی۔

 پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے آندرے فلیچر اور کامران اکمل اوپن کررہے ہیں۔پشاور زلمی نے اچھا آغاز کیا اور میچ کے پہلے 3اوور میں 19 رنز بنا لیے۔

پشاور زلمی نے 5 اوور میں 54 رنز بنا لیے ہیں،کامران اکمل کی جانب سے شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے عثمان شنواری کے ایک اوور تین چوکوں اور دو چھکوں کی بدولت 25 رنز حاصل کیے۔

پشاور زلمی نے 7 اوور میں 88 رنز بنا لیے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کی شاندار بیٹنگ جاری ہے۔کامران نے اکمل نے اپنی نصف سنچری 17 گیندوں پر اسکور کی۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیوک رونکی کے پاس تھا۔

ساتویں اوور کے اختتام پر پشاور زلمی نے 88 رنز بنالیے تھے جبکہ کامران اکمل اور آندرے فلیچر کریز پر موجود ہیں۔

10ویں اوور کے اختتام پر پشاور زلمی نےدو وکٹوں کے نقصان پر  120رنز بنالیے ،جبکہ کامران اکمل اور آندرے فلیچر آؤ ٹ ہو گئے۔پشاور زلمی کی جانب سے آندرے فلیچر اور کامران اکمل اوپنر کے طور پر آئے۔کامران اکمل نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ بھی کیا اور ٹیم کے دفاع میں اپنا کمال کا حصہ بھی ڈال دیا۔ انھوں نے پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔صرف سترہ بال پر ففٹی مکمل کر لی۔

پشاور زلمی نے12 اوور میں تین ووکٹوں نے نقصان پر 137 رنز بنا لیے ہیں۔ قبل ازیں پی ایس ایل کے تیسرے پلے آف میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 اوور میں پشاور زلمی نے 142 رنز بنالیے  جبکہ کپتان ڈیرن سیمی اور لائم ڈوسن کریز پر موجود ہیں۔

13 اوور کی چوتھی گیند پر  پشاور زلمی نے  چار وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنالیے ،عثمان خان دوسرے گیند باز ہیں جنھوں نے پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ اڑا دی۔ لائم ڈاؤسن کو انھوں نے پویلین کی راہ دکھاتے اپنی ٹیم کی پوزیشن کو مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے۔

15 اوور کی پانچویں  گیند پر  پشاور زلمی نے  سات وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنالیے

16 اوور کے اختتام پر  پشاور زلمی نے  سات وکٹوں کے نقصان پر170 رنز بنالیے،اور مخالف ٹیم کو ہدف 170 رنز کا ہدف دیا۔

قذافی سٹیڈیم دلہن کی طرح سج گیا، آج پھر سیٹھی بجے گی، کھیل بھی جمے گا، لاہوریئے عالمی ستاروں کا کھیل دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں، پی ایس ایل تھری کے آخری اور فیصلہ کن پلے آف میچ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لئے آج قذافی سٹیڈیم میں ٹکرائیں گی، جیتنے والی ٹیم کراچی کی مہمان بنے گی اور فائنل کھیلے گی۔شائقین کرکٹ کی نطریں اس بڑے ٹاکرے پر لگی ہوئی ہیں۔ 

چیف جسٹس پاکستان کراچی کنگز ، پشاور زلمی کا مقابلہ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے،

کرکٹ شائقین کی قطاریں لگ گئیں۔ بارش نے آج بھی پاکستانی کرکٹ شائقین کو پی ایس ایل کے میچ کا انتظار کروایا، لیکن بارش کی وجہ سے کافی شائقین دلبرداشتہ بھی ہوئے۔

شہر کا درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جارہا ہے اور بارش بھی کچھ دیر کے لئے تھم چکی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش بتدریج کم ہوتی جائے گی۔ امید ہے کہ میچ کےدوران بارش نہیں ہوگی البتہ رات گئے ہلکی بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے اور آج کھیلے جانے والے میچ کی فاتح ٹیم 25 مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایونٹ کا فائنل کھیلے گی۔

پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان بڑا مقابلہ شام 7 بجے شروع ہوگا اور دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لئے پرعزم ہیں۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی مکمل طور پر فٹ نہیں جب کہ کراچی کنگز کو بھی اسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی بڑی ٹیم کراچی کنگز کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آج ہونے والے اہم میچ سے قبل ہی کراچی کنگز کپتان عماد وسیم کے بعد شاہد آفریدی سے بھی محروم ہو گئی۔ کراچی کنگ ٹیم کے  کپتان محمد عامر ہوگے۔

بوم بوم آفریدی نے سوشل میڈیا پر میچ نہ کھیلنے کی تصدیق کردی، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ  بہت افسردہ ہوں کہ اس بار بھی پی ایس ایل کا میچ انجری کے باعث نہیں کھیل سکوں گا۔

                                                        

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا کہنا ہے کہ زندہ دلان لاہور نے پی ایس ایل تھری کے پہلےمیچ میں جوش وخروش سے شرکت کر کے میزبانی کا حق ادا کر دیا ہے۔ میچ کا پر امن انعقاد پر امن پاکستان کی جیت ہے۔

مزید پڑھنے کیلئے لنک پر ضرور کلک کریں:  پی ایس ایل پلے آف میچ کا انعقاد پر امن پاکستان کی جیت ہے: شہباز شریف

اس سے قبل لاہور میں پی ایس ایل تھری کے پہلے الیمینیٹر کے لیے شائقین کرکٹ کا جوش و جذبہ عروج پر رہا۔ لبرٹی گول چکر اور قذافی سٹیڈیم کے باہر شائقین دھوم مچاتے اور ہلا گلا کرتے رہے۔ قذافی اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہوئیں تو شائقین گراؤنڈ کے اندر بھی جھومتے دکھائی دیئے۔