ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کامیاب دورہ مصر مکمل کرکے قاہرہ سے اسلام آباد روانہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کامیاب دورہ مصر مکمل کرکے قاہرہ سے اسلام آباد روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کامیاب دورہ مصر مکمل کرکے قاہرہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قاہرہ میں آر-4 علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ قاہرہ سے اسلام آباد روانگی کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا مدینہ منورہ میں مختصر قیام ہوگا۔