ڈاکٹر محمد مجتبیٰ پراچہ نے کمشنرلاہور کا چارج سنبھال لیا


درنایاب :عبداللہ خان سنبل نے کمشنر لاہور کا چارج چھوڑ دیا ہے جبکہ ڈاکٹر محمد مجتبی پراچہ کو کمشنر لاہور کا چارج دے دیا گیا ہے۔ عبداللہ خان سنبل کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:یونین کونسلز سیکرٹریز کیلئے زبردست خوشخبری
ڈاکٹر محمد مجتبیٰ پراچہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے آفیسر ہیں۔ گزشتہ روز ڈاکٹر محمد مجتبی پراچہ کو کمشنر لاہور تعینات کردیا گیا تھا جبکہ یہاں سے عبداللہ خان سنبل کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں تھیں۔