یونین کونسلز سیکرٹریز کیلئے زبردست خوشخبری

 یونین کونسلز سیکرٹریز کیلئے زبردست خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) حکومت پنجاب نے یونین کونسلز کے سیکرٹریوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی۔

خبر پڑھیں۔۔عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند اُمیدواروں کیلئے خوشخبری

سٹی 42 ذرائع کے مطابق اپ گریڈیشن کی منظوری کے بعد محکمہ بلدیات کو اس کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا گیا، ذرائع کے مطابق گریڈ 7 رکھنے والے سیکرٹری یو سی کو گریڈ 11 دیا گیا، گریڈ 11 رکھنے والا سیکرٹری یو سی کو اب گریڈ 14 ملے گا، محکمہ بلدیات جلد ہی اس کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گا۔