ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ)جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔
جماعت اسلامی کے امیرسینٹر سراج الحق نے مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے۔ جمعہ کو ضلعی و زونل ہیڈکوارٹرز پر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ سینیٹر سراج الحق نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔