ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ؛ دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ؛ دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا لندن میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بئیراموو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور آزربائیجان کے وزرائے خارجہ کا  دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔ 

علاقائی و عالمی صورتحال سمیت واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔فریقین کا باہمی دلچسپی کے تمام امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق رائے ہوئی ۔