ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میں اندر سے ایم کیو ایم کا ہوں،عامر لیاقت حسین

Amir liaqat Hussain
کیپشن: Amir liaqat Hussain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تو چھ ماہ میں ختم ہوجائے گی۔ میں بھی اندر سے ایم کیو ایم کا ہی ہوں۔

ایک تقریب کے دوران شیلڈ ورصول کرتے وقت عامر لیاقت حسین کہہ رہے ہیں کہ میں اندر سے تو ایم کیو ایم کا ہوں،پی ٹی آئی ختم ہونے والی ہے۔ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی کہیں ان کے فیصلے کی تحسین جبکہ کہیں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔