چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

 لاہور میں پیٹرن ان چیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین سے  چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے ملاقات کی، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری، نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے۔

 سارہ احمد کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جس پر جہانگیر خان ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر سارہ احمد کو خوش آمدید کیا۔