حکومت کا 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت کا 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) حکومت نے ملک بھرمیں 25 دسمبر بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان  کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق 25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائےگا جبکہ مسیح برادری کرسمس بھی منائے گی۔عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا ہے۔

 اس سے قبل سندھ حکومت نے 25 دسمبر اور 26 دسمبر 2023 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پرعام تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔