ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اچانک طبیعت ناساز

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اچانک طبیعت ناساز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( علی اکبر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہوگئی، ڈاکٹر کی جانب سے وزیراعلیٰ کا کورونا ٹیسٹ کر لیا گیا، کورونا کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔       

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہے بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تمام مصروفیات ترک کردیں ہیں جبکہ ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کامشورہ دیا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کو گزشتہ دو روز سے فلو اور گلہ خراب ہے جس پر ان کا کورونا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔