ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوفی بزرگ حضرت میاں میرؒ کا 403 واں سالانہ عرس، زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

صوفی بزرگ حضرت میاں میرؒ کا 403 واں سالانہ عرس، زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : معروف صوفی بزرگ حضرت میاں میرؒ کے 403 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا پہلا روز ، عرس کے موقع پر حضرت میاں میرؒ کے مزار پر زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 

زائرین کی جانب سے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور چادر پوشی کی جارہی ہے ۔ صوفی بزرگ حضرت میاں میرؒ کا آستانہ صدیوں سے عقیدت کا مرکز بنا ہوا ہے۔ حاضری کے لیے آنے والے زائرین کے لیے وسیع لنگر کا اہتمام کیا گیا ہے۔ 

سیکیورٹی کے سخت انتظامات، پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہے ۔