ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمد محسن انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ کے جج مقرر

محمد محسن انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ کے جج مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد محسن کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کرتے ہوئے انہیں انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ کا جج مقرر کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار راجہ قمر الزمان نے محمد محسن کی نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق وہ ڈھائی سال یا آئندہ احکامات تک اس عہدے پر ذمہ داریاں انجام دیں گے نوٹیفکیشن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد محسن کو 24 اگست یا اس سے قبل نئی ذمہ داری کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محمد محسن کی بطور جج انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ تعیناتی پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں کی گئی ہے، جبکہ تعیناتی کی مدت ڈھائی سال مقرر کی گئی ہے۔