ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 خیبرپختونخوا:  موٹر وے پر بی آر ٹی بسیں چلانے کا منصوبہ زیرِ غور

 خیبرپختونخوا:  موٹر وے پر بی آر ٹی بسیں چلانے کا منصوبہ زیرِ غور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے موٹروے ایم ون پر بی آر ٹی بسیں چلانے پر غور شروع کردیا۔

 محکمہ  ٹرانسپورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ نوشہرہ،مردان،صوابی اور چارسدہ تک بی آر ٹی بسیں چلائی جائیں گی۔

 حکام کے مطابق ہر ٹول پلازہ سے سواریوں کو پک اینڈ ڈراپ کیا جائے گا، منصوبے سے روزانہ ہزاروں مسافر مستفید ہوں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیشنز کہاں قائم ہوں گے یہ فزیبلٹی اسٹڈی میں واضح کیا جائے گا۔