ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح طلب کر لیا .

اجلاس میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات امدادی کارروائیوں بارے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی ،اجلاس میں ملکی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور ہو گا ،اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز محکمے کی بندش پر رپورٹ پیش کی جائے گی .

پاور سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے ،ادویات کی قیمتوں سے متعلق سمری بھی پیش کی جائےگی ، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق ہو گی .

اجلاس صبح 11 بجے پی اہم ہاوس میں ہو گا .